• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلی زندان میں صیہونی جلادوں نے فلسطینی اسیر کو تشدد کر کے شہید کردیا

ہفتہ 09-02-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
اسرائیلی زندان میں صیہونی جلادوں  نے فلسطینی اسیر کو تشدد کر کے شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی ریاست کے جلادوں نے ایک اور فلسطینی قیدی کو دوران حراست انسانیت سوز تشدد کرکے شہید کردیا۔ ایک ہفتے میں اسرائیلی زندانوں میں جام شہادت نوش کرنے والا یہ دوسرا فلسطینی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کےشمالی شہر نابلس کے رہائشی 36 سالہ یاسر حامد اشتیہ ’’بئرسبع‘‘ کی جیل میں پابند سلاسل تھے۔ رات کے وقت انہیں اسرائیلی جلادوں نے تشدد کا نشانہ بنایا اور حالت خراب ہونے کے بعد اسے کال ٹھڑی میں پھینک دیا گیا جہاں صبح دوسرے قیدیوں نے اسے مردہ حالت میں پایا۔

فلسطینی وزارت صحت نے اشتیہ کی اسرائیلی جیل میں دوران حراست شہادت کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ یاسر اشتیہ کی موت تشدد اور علاج میں مجرمانہ غفلت کےباعث ہوئی ہے۔

شہید یاسر حامد اشتیہ کو 2009ء میں صیہونی آباد کاروں کے قتل کے الزام میں عمرقید کی سزا سنائی گئی تھی۔

رواں ہفتے غزہ کی پٹی کے 51 سالہ فارس بارود کو بھی اسرائیلی زندان میں شہید کردیا گیا تھا۔

Tags: اسرائیلاسیرتشددجلادوںحراستزندانشہیدصیہونیعمرقیدغرب اردنفلسطینمجرمانہنابلسوزارت صحت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.