• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی ریاستی دہشتگردی کے خلاف سوشل میڈیا پرعالم گیر مہم جاری

جمعہ 16-01-2015
in فلسطین
0
plf social-media
0
SHARES
2
VIEWS

فلسطین میں اسرائیلی فوج کی روز مرہ کی بنیاد پر جاری منظم ریاستی دہشت گردی کے خلاف سوشل میڈیا پر اپنی نوعیت کی پہلی ہمہ گیر مہم شروع کی گئی ہے جس میں فلسطین کے علاوہ دوسرے ممالک کے انسانی حقوق کے گروپ بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق سوشل میڈیا بالخصوص ’ٹیوٹر‘‘ پر جاری انگریزی زبان میں اس مہم کے ذریعے اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف روز مرہ کی بنیاد پر ریاستی دہشت گردی، مساجد، قبرستانوں، امام بارگاہوں، کلیسائوں، کھیتوں، گھروں اور زیتون کے باغات پر حملوں کو اجاگر کیا جا رہا ہے۔

مُہم میں فلسطینیوں کے خلاف یہودی آباد کاروں کی پرتشدد کارروائیوں، خواتین اور بچوں کو زدو کوب کرنے اور فوج اور پولیس کی موجودگی میں فلسطینیوں کی املاک تباہ کرنے جیسے جرائم پربھی روشنی ڈالی جا رہی ہے۔

ٹیوٹر پر یہ مہم ’’ #JS_Terror ‘‘ کے نام سے جاری ہے۔ جس میں JS کے حروف کو ‘‘جیوش اسٹیٹ‘‘ کے مخفف کے طور استعمال کیا جا رہا ہے۔ انٹرنیٹ صارفین اسمارٹ فون پر بھی اس مہم میں حصے لے رہے ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.