• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 12 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی دہشت گردی میں شہید فلسطینی بچی سپردک خاک

پیر 15-02-2016
in فلسطین
0
0Pala0323
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) ہفتےکے روز اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے نتیجے میں مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں شہید ہونے والی سترہ سالہ فلسطینی لڑکی کلزار عبدالحلیم العویوی کو سپرد خاک کردیا گیا۔ اس کی نماز جنازہ میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔

رپورٹ کے مطابق شہیدہ العویوی کا جسد خاکی الخلیل کےایک مقامی اسپتال سے اس کے گھر کی جانب روانہ کیا گیا تو اس موقع پربھی بڑی تعداد میں شہری جنازے کے ساتھ چل پڑے۔ بعد ازاں تجہیزو تکفین کے بعد اس کی نماز جنازہ الخلیل کے عین سارہ قصبے کی جامع مسجد الحسین کے گراؤنڈ میں ادا کی گئی۔

جنازے میں شریک ہزاروں شہریوں نے شہیدہ کی تصاویر اٹھا رکھی تھیں۔ اس موقع پر سخت جذباتی مناظر تھے۔ جنازے میں شریک شہریوں نے اسرائیلی فوج کی دہشت گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور فلسطینی مزاحمتی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ العویوی کی ظالمانہ شہادت کا بدلہ لیں۔

خیال رہے کہ ہفتے کی شام اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی لڑکی کلزار العویوی کو ایک فوجی چوکی کے قریب گولیاں مارکرشہید کردیا تھا۔ صہیونی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ لڑکی نے ایک فوجی اہلکار پر چاقو سے حملے کی کوشش کی تھی تاہم صہیونی فوج کے اس دعوے کی آزاد ذرائع سے تصدیق نہیں کی جاسکی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیلی دہشت گردی میں شہید فلسطینی بچی سپردک خاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.