• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی حملے کا مقصد مسجد اقصی کے نمازیوں کی ہمت توڑنا تھا: شیخ عکرمہ صبری

ہفتہ 09-03-2013
in فلسطین
0
plf sabri 300 0
0
SHARES
1
VIEWS
القدس کی اسلامک سپریم کونسل کے سربراہ شیخ عکرمہ صبری نے اسرائیلی سکیورٹی فورسز کے مسجد اقصی پر حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قابض فورسز کے اس حملے کا مقصد فلسطینی نمازیوں کو خوفزدہ کرکے قبلہ اول میں آنے سے روکنا ہے۔
 
جمعہ کے روز صہیونی سکیورٹی فورسز نے نماز جمعہ کے بعد نمازیوں پر حملہ کر دیا تھا، آنسو گیس کے شیلوں کی بوچھاڑ اور تشدد کی زد میں آکر درجنوں نمازی زخمی ہو گئے تھے۔
 
شیخ عکرمہ صبری نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے پہلی مرتبہ مسجد اقصی کے نمازیوں کو اس طرح تشدد کا نشانہ نہیں بنایا بلکہ اسرائیلی فورسز  آئے روز مسجد اقصی میں گھس کر نمازیوں کو زدوکوب کرتی رہتی ہیں۔
 
انہوں نے دو ٹوک انداز میں کہا کہ اسرائیلی فوج کا یہ حملہ پہلے سے طے شدہ تھا جس کا مقصد مسجد میں نماز پڑھنے آنے والے فلسطینیوں کی ہمت کو توڑنا تھا، تاہم صہیونی دشمن یاد رکھے کہ اس طرح کے مظالم سے وہ فلسطینی قوم کے ارادوں کو مضمحل نہیں کر سکتا۔ 
 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.