• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیلروں کے فلسطینی اسیران پر تشدد کے نت نئے طریقے طشت از بام

جمعہ 17-01-2014
in فلسطین
0
plf prisoner
0
SHARES
0
VIEWS

"اسرائیلی حکام اپنی جیلوں میں فلسطینی اسیران کے انسانی حقوق بری طرح پامال کر رہا ہے۔ صہیونی ریاست نے حالیہ اقدامات سے بین الاقوامی انسانی قانون اور زیر حراست افراد کے حقوق کو یقینی بنانے والے عالمی منشور کی دھجیان بکھیر کر رکھ دی ہیں۔ "

اس امر کا اظہار اسیران اسٹڈی سینٹر کی تیارکردہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ اسرائیلی جیلوں میں تشدد کا نشانہ بننے والے مرد، خواتین، بچوں اور حتی کہ مریضوں نے بھی تصدیق کی ہے کہ تشدد کے وقت ہمارے سر پر بوری چڑھا دی جاتی ہے، ہمیں پہروں سونے نہیں دیا جاتا تھا۔

دوران تفتیش ہماری جسموں پر چرکے لگائے جاتے رہے۔ کئی کئی گھنٹے کھڑا رکھ کر ہم سے تفتیش کی جاتی تھی۔ اس عمل کے دوران اچانک ہمارے سروں پر کھولتا ہوا پانی ایسے انڈیلا جاتا تھا کہ جس سے سانس لینے کا عمل مشکل ہو جاتا۔ جسم کا کوئی ایسا حصہ نہیں جس پر اسرائیلی جیلر ضرب لگا کر اپنے من پسند اعترافی بیان حاصل کرنا چاہتے تھے۔

اسیران اسٹڈی سینٹر نے اپنی رپورٹ میں مزید بتایا کہ صہیونی جیلوں سے رہائی پانے والے فلسطینی بچوں نے بتایا کہ انہیں شدید نفسیاتی دباو میں رکھا جاتا تھا۔ اسرائیلی جیلرز ہر وہ طریقہ اختیار کرتے تھے جو بچوں کے حقوق سے متعلق قوانین اور بین الاقوامی چارٹرز کی خلاف ورزی پر منتج ہوتا تھا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.