• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل میں قید اقصیٰ ٹی وی کے ڈائریکٹر کی حراست میں تیسری بار توسیع

منگل 24-02-2015
in فلسطین
0
plf 3rd-time
0
SHARES
1
VIEWS

اسرائیلی حکام نے زیرحراست فلسطین کے الاقصیٰ ٹیلی ویژن چینل کے ڈائریکٹرنیوز عزیز الکاید کی انتظامی حراست میں تیسری مرتبہ مزید چار ماہ کی توسیع کر دی۔

عزیز کاید کے اہل خانہ نے مرکزاطلاعات فلسطین کے نامہ نگارکو بتایا کہ انہیں کاید کے وکیل نے فون کر کے بتایا کہ صہیونی حکام نے اس کی حراست میں مزید چار ماہ کی توسیع کر دی ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیم’’مرکزاحرار‘‘ کے ڈائریکٹر فواد الخفش نے بتایا کہ عزیز کاید کو سنہ 2014 ء کے وسط میں الخلیل سے حراست میں لیا گیا تھا۔ صہیونی عدالت کی جانب سے انہیں 26 فروری کو رہا کرنے کا بھی اعلان کررکھا تھا ہم اس اعلان کے علی الرغم صہیونی حکام نے ان کی حراست میں مزید چار ماہ کی توسیع حاصل کرکے ان کے اہل خانہ کی خوشیوں پرپانی پھیر دیا۔

سرکردہ فلسطینی صحافی عزیز کاید ماضی میں بھی کئی باراسرائیلی جیلوں میں قید کیے جاتے رہے ہیں۔ مجموعی طورپر انہوں نے اب تک اپنی زندگی کے پانچ قیمتی سال صہیونی جیلوں کی نذر کیے۔ صحافت کے ساتھ ساتھ انہوں نے حکومتی محکموں میں بھی اہم خدمات انجام دیں۔ ان میں کابینہ کے سیکرٹری کی خدمات بھی شامل ہیں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.