• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی جیل میں فلسطینی شہری کی انتظامی قید کے خلاف احتجاجی بھوک ہڑتال

پیر 04-03-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی جیل میں فلسطینی شہری کی انتظامی قید کے خلاف احتجاجی بھوک ہڑتال
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی زندان میں قید ایک فلسطینی شہری نے انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی قصبےسلوان کے رہائشی عادل السلوادی نے اسرائیلی عدالت سے انتظامی قید سنائے جانے کے خلاف بہ طورپر احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی ہے۔

اسیر کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ السلوادی کو اسرائیلی پولیس دو ماہ قبل بطن الھوایٰ کے مقام سے حراست میں لیا تھا۔ 46 سالہ عادل السلوادی کو کو اسرائیلی حکام نے 6 ماہ کی انتظامی حراست کی سزا سنائی۔

اسرائیلی حکام کی طرف سے فلسطینی شہری کواسرائیل کی سلامتی کےلیے خطرہ قرار دیا اور اسی الزام میں اسے چھ ماہ کے لیے جیل میں ڈال دیاگیا تھا۔ اس نے دو روز قبل انتظامی قید کے خلاف بہ احتجاج بھوک ہڑتال شروع کی تھی۔

خیال رہے کہ اسرائیلی جیلوں میں 500 کے قریب انتظامی قیدی ہیں جنہیں بغیر کسی جرم کے پابند سلاسل کیا گیا ہے۔

Tags: احتجاجاسرائیلانتظامیبھوک ہڑتالبیت المقدسپولیسجیلحراستصیہونیعدالتفلسطینہڑتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.