• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیلوں پر حملے، صیہونی اعلیٰ حکومتی عہدیدار سرجوڑ کر بیٹھ گئے

اجلاس میں مزاحمت کاروں کے ہاتھوں اسرائیلیوں کے قتل کو اسرائیل کی سلامتی کے لئے سنگین خطرہ قرار دیا گیا

بدھ 23-08-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلوں پر حملے، صیہونی اعلیٰ حکومتی عہدیدار سرجوڑ کر بیٹھ گئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صیہونی ریاست کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کے بڑھتے ہوئے غیر معمولی حملے اسرائیل کی سلامتی کےلئے سنگین خطرہ بن چکے ہیں۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست اسررائیل کی معروف عبرانی نیوز ویب سائٹ Ynet  نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ  مقبوضہ مغربی کنارے کے  مختلف شہروں میں فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر کئے جانے والی کاروائیاں اب اسرائیل کی سلامتی کےلئے سنگین خطرہ بن چکی ہیں  جس سے نمٹنے کےلئے  صیہونی ریاست کی سیکیورٹی کابینہ نے "مزاحمت کاروں ” اور ان کے مالی معاونین سے نمٹنے کے لیے صیہونی  اعظم بنجمن نیتن یاہو اور وزیر دفاع یوو گیلنٹ کی طرف سے تجویز کردہ اقدامات کی منظوری دے ددی ہے۔

ویب سائٹ نے اس حوالے سے کوئی تفصیلات فراہم نہیں کی ہے کہ کس قسم کے سیکیورٹی اقدامات کی منظوری دی گئی ہے اور اس کے علاوہ اجلاس میں دیگر کون سے ایجنڈوں پر گفتگو کی گئی تاہم یہ ضرور بتایا ہے کہ اجلاس میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں اسرائیلیوں کے قتل کو اسرائیل کی سلامتی سے جوڑا گیا ہے اور اس کے خلاف ہنگامی اقدامات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلیصیہونیفلسطینیمقبوضہنیتن یاہویوو گیلنٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.