• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسرائیل کےحوالے سے پاکستان کےمؤقف سے دنیا باخبر ہے، طاہر اشرفی

جمعہ 09-10-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کےحوالے سے پاکستان کےمؤقف سے دنیا باخبر ہے، طاہر اشرفی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ  ہم مظلوم کشمیریوں اور فلسطینیوں کے ساتھ ہیں اگر پاکستان کے دوست ممالک میں سے کوئی اسرائیل کو تسلیم کرتا ہے تو وہ اس کی پالیسی ہے۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی وزیر اعظم و چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ  عرب اسلامی ممالک میں قید پاکستانیوں کے حوالے سے کوششیں جاری ہیں ، وہ قیدی جن پر معمولی مقدمات یا جرمانے ہیں ان کی رہائی کا سلسلہ جاری ہے اور مستقبل میں امید ہے کہ معمولی مقدمات میں ملوث مزید پاکستانیوں کی رہائی کے عمل کی ترتیب طے ہو جائے گی۔

اسرائیل کے خلیجی ممالک کے ساتھ حالیہ تعلقات کےحوالے سےپوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان کا اسرائیل کے بارے میں موقف واضح ہے  اور پوری دنیا اس سے باخبر ہے ، ہم مظلوم کشمیریوں اور فلسطینیوں کے ساتھ ہیں اگر پاکستان کے دوست ممالک میں سے کوئی اسرائیل کو تسلیم کرتا ہے تو وہ اس کی پالیسی ہے ، پاکستان اپنے دوست ممالک کی داخلہ و خارجہ پالیسیوں میں مداخلت نہیں کرتا اور نہ ہی کرنی چاہیے۔ ہم چاہتے ہیں کہ امت مسلمہ کے متفقہ مسائل ، کشمیر ، فلسطین کا فوری حل ، دہشت گردی ، انتہا پسندی ، فرقہ وارانہ تشدد ، عرب اسلامی ممالک میں بیرونی مداخلت کا خاتمہ ، انتہا پسند اور دہشت گرد تنظیموں سے بلاد اسلامیہ کا تحفظ اس پر سب کو متفق ہونا چاہیے۔

Tags: اسرائیلپاکستانسعودی عربطاہر اشرفی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.