• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 10 ستمبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں قتل عام جاری، غزہ میں کفن ختم ہوگئے

شہید ہونے والے درجنوں افراد کی لاشیں سڑکوں پر بکھری ہوئی ہیں یا عمارتوں کے ملبے میں دبی ہوئی ہیں تاہم مسلسل بمباری کے باعث ان تک پہنچنا ممکن نہیں ۔

منگل 22-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں قتل عام جاری، غزہ میں کفن ختم ہوگئے
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)مقبوضہ فلسطین کےمحصور شہر غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کی کارروائیاں جاری ،جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں بے گھر شہریوں پر بمباری سے 20 روز میں 650 سے زائد فلسطینی شہید اسپتالوں میں کفن ختم ہوگئے ۔

غزہ کی وزارت صحت کے ڈائریکٹر منیر البرش کا کہنا ہے کہ 20 روز میں کمال عدوان اور العودہ ہسپتالوں میں 600 سے زائد شہداء پہنچے سینکڑوں تاحال لاپتہ ہیں ۔ انھوں نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کے ہاتھوں بڑے پیمانے پر قتل عام کے باعث غزہ کے اسپتالوں میں کفن ختم ہوچکے ہیں اور ہم نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے گھروں میں موجود کپڑے عطیہ کریں۔ فلسطینی حکام اور سول سروسز کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے حملوں میں شہید ہونے والے درجنوں افراد کی لاشیں سڑکوں پر بکھری ہوئی ہیں یا عمارتوں کے ملبے میں دبی ہوئی ہیں تاہم مسلسل بمباری کے باعث ان تک پہنچنا ممکن نہیں ۔

Tags: اسرائیلیشہداءشہیدصیہونیغزہکفن
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.