• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کے عالمی بائیکاٹ کے تناظرمیں صہیونی کنیسٹ کا ہنگامی اجلاس

بدھ 03-06-2015
in فلسطین
0
plf international-boykott
0
SHARES
3
VIEWS

عالمی سطح پر اسرائیل کی بائیکاٹ کے لیے جاری مہمات کےنتیجے میں صہیونی ریاست کی خراب ہوتی ساکھ پر آج بدھ کو اسرائیلی کنیسٹ[پارلیمنٹ] کا ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں ارکان کنیسٹ نے اسرائیل کے عالمی سطح پر بڑھتے تجارتی، ثفافتی، سیاحتی اور سفارتی بائیکاٹ کے نتیجے میں تل ابیب کی گرتی ساکھ پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی کنیسٹ کا ہنگامی اجلاس اپوزیشن میں شامل سیاسی جماعتوں”جمیعنا”،”میرٹز” اور "صہیونی یونین” کے مطالبے پربلایا گیا ہے۔

دوسری جانب عالمی برادری میں اسرائیل کے بائیکاٹ کا عمل مزید پھیلتا جا رہا ہے۔ حال ہی میں برطانیہ میں طلبا کی جنرل یونین نے بھی بائیکاٹ گروپ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جس کے بعد اسرائیل کے سابق وزیرخارجہ آوی گیڈور لائبرمین نے کہا تھا کہ برطانوی طلبا یونین نے اعتدال پسندی کا راستہ ترک کرکے انتہا پسندانہ اسلام کی راہ اختیار کرلی ہے۔

لائبرمین کا کہنا تھا کہ برطانوی طلباء اتحاد نے دولت اسلامی”داعش” جیسی انتہا پسند اسلامی تنظیموں کی راہ اختیار کرلی ہے اور اس سے برطانیہ میں انتہا پسندی میں مزید اضافہ ہوگا

دوسری جانب اسرائیلی  وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ برطانوی طلباء یونین نے اسرائیل کے بائیکاٹ کے حوالے سے جو موقف اختیار کیا ہے وہ اسرائیل دشمنی کا مظہر ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.