• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کے انتخابات کے موقع پر القدس اور غرب اردن فوجی چھاؤنی میں تبدیل

بدھ 10-04-2019
in فلسطین
0
اسرائیل کے انتخابات کے موقع پر القدس اور غرب اردن فوجی چھاؤنی میں تبدیل
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے پارلیمانی انتخابات کے موقع پر کل منگل کو مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی بھاری نفری تعینات کی گئی تھی جس نے پورے شہر کو چھاؤنی میں تبدیل کر دیا تھا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی کنیسٹ کے انتخابات کے موقع پر اسرائیلی فوج کی بھاری نفری نے پرانے القدس شہر کے اطراف اور تمام اہم مقامات کو گھیرے میں لے لیا تھا۔ سڑکوں پر بھاری فوج گشت میں مصروف تھی۔مشرقی اور مغربی بیت المقدس کو ملانے والے مقامات پر اسرائیلی فوج کے اسپیشل دستے تعینات کیے گئےتھے۔

القدس،غرب اردن اور سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں کو ملانے والی گزرگاہوں کو دو طرفہ آمدو رفت کے لیے سیل کر دیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ کل منگل کے روز اسرائیل میں کنیسٹ کے انتخابات منعقد ہوئے۔ اس موقع پر مجموعی طور پر پورے فلسطین میں بھاری فوج تعینات کی گئی تھی۔

Tags: اسرائیلالقدسانتخاباتبیت المقدسپارلیمانیتعیناتچھاؤنیشہرغرب اردنفلسطینکنیسٹگزرگاہمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.