• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کی کمانڈو یونٹ کا جیل پر دھاوا، فلسطینی اسیروں پر وحشیانہ تشدد

منگل 24-02-2015
in فلسطین
0
plf camando-unit-stromed
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیل کی اسپشل فورس کے درجنوں اہلکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں قائم ’’ریمون‘‘ جیل کے وارڈ چار پر دھاوا بول دل دیا اور قیدیوں کو لاٹھیوں سے تشدد کا نشانہ بنانے کے ساتھ ساتھ ان پر مرچوں ملائے گئے پانی کا بھی چھڑکائو کیا گیا۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسیران کی جانب سے ایک مراسلہ انسانی حقوق کے گروپ’’مرکزاحرار‘‘ کو ارسال کیا گیا ہے جس میں بتایا گیا کہ جب سے اسرائیل کی کمانڈو یونٹ کے اہلکاروں نے جیل کے ایک وارڈ پرچھاپہ مارا اس کےبعد سے قیدیوں کا پانی اور بجلی بھی بند کر دیے گئے ہیں۔ جیل انتظامیہ کی جانب سے قیدیوں کو دھمکیاں دی گئی ہیں کہ کوئی قیدی احتجاج کرنے سے باز رہے ورنہ اس کے خلاف سخت نوعیت کی انتقامی کارروائی کی جائے گی۔

اسیران کا کہنا ہے کہ صہیونی جیلروں اوراسرائیلی اسپیشل فورس کے اہلکاروں کے مشترکہ تشدد اور اس کے بعد پانی اور بجلی بند کیے جانے سے قیدیوں کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

انسانی حقوق کے مندوب فواد الخفش نے بتایا کہ ریمون جیل کے وارڈ نمبرپانچ کے تین کمرے صرف اسلامی جہاد کے زیرحراست کارکنوں کے لیے مختص تھے، حال ہی میں انہیں وہاں سے کسی اور خفیہ مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.