• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کی فلسطینی راکٹ حملوں کی اقوام متحدہ میں شکایت

اتوار 27-04-2014
in فلسطین
0
plf rocket
0
SHARES
0
VIEWS

ایک جانب اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے خلاف مہلک ہتھیاروں سے غیر اعلانیہ جنگ کا سلسلہ جاری ہے اور دوسری جانب قابض صہیونی حکومت اقوام متحدہ میں فلسطینی مزاحمت کاروں کے راکٹ حملوں کی بھی شکایت کی ہے۔

 

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق "یو این” میں اسرائیلی مندوب خاص "رون بروسور” نے تنظیم کے سیکرٹری جنرل بین کی مون کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے جس میں ان سے کہا گیا ہے کہ فلسطینی شہر غزہ کی پٹی سے اسرائیلی کالونیوں پر راکٹ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ مکتوب میں کہا گیا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی اور غزہ کی حکمراں جماعت حماس کے درمیان مفاہمتی معاہدے کے بعد غزہ کے مزاحمت کاروں کی طرف سے جنوبی فلسطین میں قائم یہودی کالونیوں پر راکٹ حملوں کا سلسلہ بڑھ سکتا ہے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.