• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کی صیہونی آباد کاروں کے لیے 13 مکانات تعمیر کرنے کی منظوری

جمعرات 07-02-2019
in فلسطین
0
اسرائیل کی صیہونی آباد کاروں کے لیے 13 مکانات تعمیر کرنے کی منظوری
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی ریاست نے مقبوضہ بیت المقدس میں الشیخ جراح کے مقام پر صیہونی آباد کاروں کے لیے 13 نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عبرانی ٹی وی چینل ’’ریشت کے اے این‘‘ نے اپنی رپورٹ میں  بتایا ہے کہ اسرائیلی حکام جلد ہی الشیخ جراح سے فلسطینیوں کو نکال کر ان کی جگہ صیہونی آباد کاروں کو بسانے کا عمل شروع کیا جائے گا۔

رپورٹ کے مطابق صیہونی آباد کاری کے اس منصوبے کے پیچھے ایک صیہونی کاروباری شخصیت کا ہاتھ ہے جو القدس میں صیہونیوں کو بسانے اور فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کے لیے سرگرم ہے۔

Tags: آباد کاراسرائیلالقدسبیت المقدستعمیرصیہونیفلسطینکاروباریمکاناتمنصوبے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.