• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کو یہودی ریاست قرار دلوانے کے لیے قانون سازی

پیر 05-05-2014
in فلسطین
0
plf country
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اسرائیل کو یہودیوں کا قومی وطن قرار دلوانے کی خاطر بنیادی قانون سازی کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

اتوار کے روز جکومت کے ہفتہ وار اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ ایسے خصوصی اقدامات اٹھانے کا ارادہ رکھتے ہیں کہ جو اس بنیادی قانون کی منظوری کی راہ ہموار کریں جس سے اسرائیل کو یہودیوں کا قومی وطن ثابت کرنے میں آسانی ہو۔ انہوں نے واضح کیا کہ مجوزہ قانون میں یہودی عوام اور ریاست کے قومی حقوق کا دو ٹوک انداز میں تعین کیا جائے گا۔ ایسا کرتے وقت اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ تمام شہریوں کو پہلے سے حاصل حقوق پر کوئی حرف نہ آئے۔

نتین یاہو نے اس یقین کا اظہار کیا کہ نئے قانون میں یہودیوں کی وطن واپسی کے حق کو بنیادی قانون کا جزو لاینفک بنایا جائے گا۔ نیز مملکت کی قومی نشانیوں مثلا پرچم، زبان اور قومی ترانے کا بھی تعین کیا جائے گا۔

اتحادی حکومت میں شامل رکن کنیسٹ یاریو لیوین نے نیتن یاہو کے اعلان کا خیر مقدم کیا ہے۔ لیوین نے اسے ‘تاریخی’ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس سے ریاست اسرائیل کو صہیونیت کی راہ پر لوٹانے میں مدد ملے گی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.