• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا مغربی کنارے سے تین ٹینک شکن گنیں پکڑنے کا دعویٰ

ہفتہ 01-02-2014
in فلسطین
0
plf tanks
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیلی حکومت نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک گاڑی سے تین ٹینک شکن گنیں، ان میں استعمال ہونے والے گولے اوربھاری مقدارمیں دیگرنوعیت کا اسلحہ وبارود پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔

اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق صہیونی فوجیوں نے یہ اسلحہ اس وقت پکڑا جب طولکرم شہرمیں ایک ناکے کے دوران ایک مشکوک گاڑی کوروک کر اس کی تلاشی لی۔ رپورٹس کے مطابق جمعرات اورجمعہ کی درمیانی شب غرب اردن کےشمالی شہرمیں فوجی ایک ناکہ لگا کرفلسطینیوں کی گاڑیوں کی تلاشی لے رہے تھے کہ اس دوران ایک مشکوک گاڑی کو روکا گیا جس میں تین "کار گسٹاؤ” ماڈل کی تین مشین گنیں موجود تھیں۔

خیال رہے کہ سوڈین ساختہ کارگستاؤ نامی مشین گنیں کئی جنگی مقاصد کے لیے استعمال کی جاتی ہیں۔ یہ ٹینکوں پر گولے برسانی، ہلکی گولی چلانے، روشنی پیدا کرنے والے بم  اور دھواںچھوڑنے والے گولے فائر کرنے کی بیک وقت صلاحیت رکھتی ہیں۔یہ گن سب سے پہلے سنہ 1996ء میں تیار کی گئی تھی، جسے 1948ء کو سویڈش فوج کو دیا گیا تھا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.