• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کا غزہ سے متعلق منصوبے کا اعلان

غزہ میں سکیورٹی کا کنٹرول صیہونی فوج کے ہاتھ میں رہے گا۔ یہاں حماس کی حکومت نہیں رہے گی، شہر پر حماس کا کوئی فوجی کنٹرول نہیں ہوگا

جمعہ 27-12-2024
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ:مزاحمت کاروں کے صیہونی دشمن پر راکٹوں سے حملے
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صیہونی ریاست اور حماس کے درمیان غزہ میں اسرائیلی دہشتگردی کے حوالے سے معاہدہ طے پانے میں ناکامی کے بعد غیر قانونی صیہونی ریاست کے وزیر دفاع نے غزہ کی پٹی کے لیے مستقبل کے لائحہ عمل کا اعلان کر دیا۔

صیہونی ریاست کے وزیر دفاع یسرائیل کاٹز نے کہا ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست کی فوج غزہ میں سکیورٹی کنٹرول برقرار رکھے گی۔ سکیورٹی حماس کے ماتحت نہیں ہوگی۔ غزہ میں سکیورٹی کا کنٹرول غیر قانونی صیہونی ریاست کی فوج کے ہاتھ میں رہے گا۔ یہاں حماس کی حکومت نہیں رہے گی۔ یہاں حماس کا کوئی فوجی کنٹرول نہیں ہوگا۔

غاصب صیہونی ریاست کے وزیر دفاع نے مزید کہا کہ ہم اس بات کو بھی یقینی بنائیں گے کہ محصور شہر غزہ میں بفر زونز اور کنٹرول سائٹس ہوں گی اور اس کے ساتھ ہم تمام یرغمالیوں کی رہائی اور حماس کو شکست دینے کے لیے کام کریں گے۔

کاٹز نے مزید کہا کہ غزہ اور مصر کی سرحد کے ساتھ فلاڈیلفیا محور کی سکیورٹی غیر قانونی صیہونی ریاست کی فوج کے ہاتھ میں رہے گی، جس سے خطرات کو دور کرنے، سرنگوں کی کھدائی کو روکنے، دہشتگردی کے بنیادی ڈھانچے کے قیام کو روکنے میں مدد ملے گی۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ لبنان اور شام کی طرح یہاں غزہ میں بھی ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست کے قصبوں، غیر قانونی صیہونی ریاست کے شہریوں اور غیر قانونی صیہونی ریاست کے فوجیوں کے خلاف مزید خطرات پیدا نہ ہوں۔

Tags: اسرائیلیجنگ بندیصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.