• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کا سات سال میں آباد کاری کے سب سے بڑے منصوبے کا اعلان

پیر 14-04-2014
in فلسطین
0
plf big plan
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی وزیردفاع موشے یعلون نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں قائم "گوش عتصیون” ہاؤسنگ سوسائٹی میں پچھلے سات سال کے سب سے بڑے توسیعی منصوبے کا اعلان کیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق وزارت دفاع کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیردفاع موشے یعلون نے گذشتہ ہفتے "گوش عتصیون” کے قریب 984 ایکڑ فلسطینی اراضی یہودی کالونیوں میں ضم کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ اراضی مغربی بیت لحم اور مغربی کنارے کے دوسرے شہروں سے لی جائے گی۔

یہ توسیعی منصوبہ ایک ایسے وقت میں شروع کیا گیا ہے جب فلسطینی اتھارٹی اور اسرائیل کے درمیان نام نہاد امن مذاکرات کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع ہوگئی ہے۔ اسرائیل نے یقین دہانی کرائی ہے کہ امن مذاکرات کے دوران مقبوضہ عرب علاقوں میں یہودی بستیوں کی مزید تعمیر نہیں کی جائے گی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.