• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسرائیل پر واضح موقف ہے، اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا جائیگا،صدر عارف علوی

جمعہ 21-08-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل پر واضح موقف ہے، اسرائیل کو تسلیم نہیں کیا جائیگا،صدر عارف علوی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ  وزیراعظم عمران خان کے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے پالیسی بیان کا خیر مقدم کرتا ہوں۔

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں اسپیکراسد قیصرکی صدارت میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتےہوئےصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ملکی داخلی، خارجی صورتحال، معاشی اور عالمی وبا کورونا وائرس سمیت دیگر اہم امور پراپنے خطاب میں گفتگو کی۔

متحدہ عرب امارات  کے اسرائیل سے تعلقات اور مقبوضہ فلسطین  کے حوالے سے بات کرتے ہوئے صدر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے پالیسی بیان کا خیر مقدم کرتاہوں وزیراعظم نے کہا کہ فلسطینیوں کو ان کا حقوق کی فراہمی تک  تک پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا۔

Tags: پارلیمنٹصیہونی ریاستعارف علویمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.