• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے وادی اردن میں مسجد کی تعمیر پر پابندی عاید کردی

پیر 23-03-2015
in فلسطین
0
plf mosque-building-restricted
0
SHARES
2
VIEWS

 اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ وادی اردن کے شمال میں طوباس شہر میں زیرتعمیر جامع مسجد کی تعمیرکا کام جاری رکھنے پرپابندی عاید کردی ہے۔

مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی وزارت داخلہ کے زیرانتظام ’’ہائوسنگ و پلاننگ اتھارٹی‘‘ کی جانب سے تحریری طورپر مقامی فلسطینی آبادی کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ مسجد کی تعمیر کا کام روک دیں، اگر تعمیراتی کام نہ روکا گیا توحکام اسے خود ہی مسمارکردیں گے۔

صہیونی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مسجد کی تعمیر سے قبل اسرائیلی انتظامیہ سے اس کی اجازت نہیں لی گئی۔ اس لیے مسجد کی تعمیر نہیں ہونے دی جائے گی۔

خیال رہے کہ طوباس میں کردلہ کے مقام پر یہ پہلی جامع مسجد ہے جس کی تعمیرات کا کام پچھلے کئی ہفتوں سے جاری ہے۔ مسجد کی تعمیر پابندی کے باعث سیکڑوں فلسطینیوں کو مسجد سے محروم کیا جاسکتا ہے۔

خیال رہے کہ وادی اردن میں فلسطینیوں کو صرف مسجد کی تعمیر سے نہیں روکا گیا بلکہ اس سے قبل صہیونی حکام مختلف حیلے بہانوں سے فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری کا غیرقانونی سلسلہ بھی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In