• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کی بجلی پھر کاٹ دی

جمعہ 27-02-2015
in فلسطین
0
plf electricity-cut-off
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی حکام نے جمعہ کے روز فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے تمام شہروں کی بجلی غیراعلانیہ طور پر کاٹ دی جس کے نتیجے میں شہریوں کو سنگین مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں آنے والی رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیل کی بجلی سپلائی کرنے والی مرکزی کمپنی کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے بعض شہروں کی بجلی واجبات کی عدم ادائی کی بناء پر کاٹی ہے۔ جب تک فلسطینی اتھارٹی واجبات ادا نہیں کرتی اس وقت تک فلسطینی شہروں کو بجلی فراہم نہیں کی جائے گی۔

صہیونی میڈیا کا کہناہے کہ حال ہی میں الیکٹرک سپلائی کمپنی اور حکومت کے درمیان ایک معاہدہ طے پایا تھا۔ اس معاہدے کے تحت اسرائیلی حکومت نے اپنے ذمہ فلسطینی اتھارٹی کے روکے گئے فنڈز فلسطینی واجبات کی مد میں کمپنی کو دینے کا فیصلہ کیا تھا، تاہم معاہدہ ہونے کے باوجود اسرائیلی حکومت نے 200 ملین شیکل کی رقم الیکٹرک کمپنی کو فراہم نہیں کی ہے جس کی وجہ سے اس نے غرب اردن کی بجلی کاٹ دی ہے۔

خیال رہے کہ مغربی کنارے کی بجلی کاٹنے کا ایک ہفتے میں یہ تیسرا واقعہ ہے۔ اس سے قبل دو مرتبہ نابلس اور جنین کی بجلی کاٹ دی گئی تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.