• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے فلسطینی خاتون اسیر اسلام بشمیتی کو رہا کر دیا

اتوار 05-08-2012
in فلسطین
0
plf israel releases
0
SHARES
0
VIEWS

 

مرکز برائے امور اسیران، فلسطین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام نے زیر حراست اکیس سالہ فلسطینی خاتون اسلام حسن یحیی بشیتی کو رہا کردیا ہے۔ بشیتی کو الخلیل سے گرفتار کر کے چار ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی جو آج پوری ہو گئی۔

مرکز برائے امور اسیران نے بتایا کہ بشیتی الخلیل پولی ٹیکنیک کالج میں فائنل ائیر کی طالبہ ہیں۔ انہوں نے قرآن کریم بھی حفظ کر رکھا ہے۔ انہیں بیت اولا میں انکے گھر کا محاصرہ کرکے 18 اپریل 2012ء کو گرفتار کیا گیا تھا۔ چار ماہ قید کے ساتھ انہیں 2000 ڈالرز جرمنے کی سزا بھی دی گئی تھی۔ مرکز نے بتایا کہ صہیونی عقوبت خانوں میں اس وقت بھی 08 فلسطینی اسیرات قید ہیں۔ پہلے یہ تعداد سات تھی تاہم حال ہیں میں سترہ سالہ ھدیل طلال ابو ترکی کو الخلیل جبکہ وفا شماسنہ عطیہ، انیس سالہ، کو قلقیلیہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے، ھدیل طلال پہلے بھی اسرائیلی جیلوں میں چھ ماہ قید کاٹ چکی ہیں جبکہ وفا شماسنہ فلسطیی اسیر احمد عطیہ کی بیوی ہیں جگر کی خطرناک بیماری میں مبتلا ہیں۔ مرکز کے مطابق بشیتی کی رہائی کے بعد صہیونی عقوبت خانوں میں تاحال موجود آٹھ فلسطینی خواتین انتہائی کس مپرسی کی حالت میں ہیں۔ مرکز کا کہنا ہے کہ فلسطینی اسیرات کے معاملے سے ہر سطرح پر غفلت برتی جا رہی ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.