• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے غزہ کے ماہی گیروں‌ کو سمندر میں پانچ میل سے آگے جانے سے روک دیا

منگل 09-09-2014
in فلسطین
0
plf 5mile
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج کی بحریہ نے غزہ کی پٹی سے تعلق رکھنے والے ماہی گیروں ‌کو سمندر میں مچھلیوں کے شکار کے لیے پانچ میل سے آگے جانے سے سختی سے منع کردیا ہے۔ گذشتہ روز ماہی گیر اپنی کشتیوں پر سمندر میں ابھی چار کلومیٹر ہی آگے گئے تھے کہ صہیونی فوجیوں نے ان پر فائرنگ شروع کردی۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ وزارت ذراعت کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے سمندر میں پانچ میل پورے ہونے کے بعد علامتیں قائم کی ہیں تاکہ فلسطینی ان سے آگے ماہی گیری کے لیے نہ جاسکیں۔ وزارت ذراعت کا کہنا ہے کہ صہیونی فوج کی جانب سے یہ پابندی حال ہی میں مصر کی ثالثی کے تحت طے پائے جنگ بندی معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے، قاہرہ معاہدے میں فلسطینی ماہی گیروں کو سمندر میں چھ میل تک ماہی گیری کی اجازت فراہم کی گئی ہے۔ اگلے مرحلے میں اسے 12 میل تک لے جانا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.