• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے روزہ داروں کے لیے مسجد اقصیٰ میں داخلہ مزید مشکل بنا دیا

جمعہ 04-07-2014
in فلسطین
0
plf addmition
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج اور پولیس نے مشترکہ حکمت عملی کے تحت مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس کے شہریوں کو آج جمعہ المبارک کے موقع پر فلسطینیوں کے قبلہ اول میں داخلے پر پابندیوں میں اضافہ کر دیا ہے۔
 
اسرائیلی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق فوج نے فیصلہ کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ میں اسی پچاس سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کو داخلے کی اجازت ہو گی۔ تاہم مغربی کنارے کے الخلیل شہر کے کسی بھی باشندے کو مقبوضہ بیت المقدس میں داخلے سے روک دیا گیا ہے۔
 
خیال رہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کے داخلے پر پابندی ایک ایسے وقت میں لگائی جا رہی ہے جب فلسطین میں اسرائیلی فوج کی بڑھتی ریاستی دہشت گردی میں غیرمعمولی اضافہ ہو گیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.