• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 72ہوگئی، 9ہزار سے زائد متاثر

جمعرات 09-04-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 72ہوگئی، 9ہزار سے زائد متاثر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گزشتہ روز کورونا وائرس سے 6 صیہونی ہلاک ہوئے تھے جبکہ 344 نئے مریضوں کی تصدیق کی تئی تھی جس کے بعد متاثر صیہونیوں کی تعداد 9 ہزار 248 ہوگئی تھی۔

اسرائیلی وزارت صحت کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں ایک67 سالہ صیہونی خاتون کی حیفا کے رمبام اسپتال میں کورونا کے باعث ہلاکت کی تصدیق کی گئی ، سوروکا اسپتال میں 97 سالہ ، تل ابیب کے ایخیلوف اسپتال میں دو صیہونیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کی گئی۔

ترجمان نے بتایا کہ صہیونی ریاست میں کورونا وائرس کے باعث اب تک کم سے کم 72 افراد ہلاک اور 9 ہزار 404 کے متاثر ہونے کی تصدیق کی گئی ہے جن میں 149 کی حالت تشویشناک بتائی  جارہی ہے ۔

ترجمان کا مزید کہنا تھاکہ گزشتہ ہفتے کے دوران 344 نئے کیسز سامنے آئے جس کے بعد متاثرہہ افراد کی تعداد 9 ہزار 248 ہوگئی ۔

Tags: تل ابیبحیفارمبام اسپتالسوروکا اسپتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.