• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 24 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل مغربی کنارے میں بھی جنگی کارروائیاں کررہا ہے:اقوام متحدہ

اسرائیلی فوج کی جانب سے ایمرجنسی پولیو ویکسینیشن کیمپین سے جڑی میڈیکل ٹیموں کو جنوبی غزہ میں داخلے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

جمعہ 06-09-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل مغربی کنارے میں بھی جنگی کارروائیاں کررہا ہے:اقوام متحدہ
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اقوام متحدہ کو اسرائیل کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کےمختلف شہروں میں  جنگی کارروائیوں پر تشویش ہے۔

اقوام متحدہ کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل   کی جانب سے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر جنین میں  پرتشدد کارروائیوں اور بچوں سمیت فلسطینیوں کی شہادتوں پر تشویش کا اظہار کرتےہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج مغربی کنارے میں بھی جنگی حکمت عملی پر عمل پیرا ہے۔

اپنے جاری بیان میں  انھوں نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال پہلے ہی تباہ کن ہے غزہ میں بچے بھوک اور پانی کی کمی سے موت کے منہ میں  جارہےہیں اور دوسری جانب مقبوضہ مغر بی کنارے میں بھی اسرائیلی فوج جنگی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

انھوں نے کہا کہ  وسطی اور جنوبی غزہ میں 10 لاکھ سے زائد فلسطینیوں  تک اگست کے بعد راشن یا کھانے پینے کی اشیا نہیں پہنچ سکیں ہیں، غزہ میں انسانی بحران اب بھی تباہ کن ہے۔

دوسری جانب غزہ میں فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے ایمرجنسی پولیو ویکسینیشن کیمپین سے جڑی میڈیکل ٹیموں کو جنوبی غزہ میں داخلے کی اجازت نہیں دی جا رہی ہے۔

Tags: اسٹیفن دوجارچاسرائیلیصیہونیغزہفلسطینیمغربیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.