• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل مخالف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی سزا، القدس کے چار باسی پابند سلاسل

ہفتہ 15-09-2012
in فلسطین
0
plf israel arrest
0
SHARES
2
VIEWS

اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس میں تازہ کارروائیاں کرتے ہوئے باب العامود کے علاقے ایک احتجاجی مظاہرے میں شرکت کے شبے میں چار افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔

اسرائیل کے خلاف مظاہرے کے شرکاء کو گرفتار کرکے ان کی مدت حراست میں چوبیس گھنٹے کی توسیع کردی گئی ہے۔

القدس کے ذرائع نے ’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ کے نمائندے کو بتایا کہ گرفتار ہونےوالوں میں 39 سالہ اشرف دعاس کا تعلق اولڈ میونسپلٹی، 17 سالہ سند طرمان کا تعلق الطور کالونی، 20 سالہ موسی محمد اعور کا سلوان کالونی سے ہے۔ گرفتار ہونے والے چوتھے فرد 19 سالہ امیر ابو صبیح ہیں۔ اسرائیلی ذرائع کے مطابق گرفتار کیے جانے والے چاروں افراد کو تحقیق کے لیے تفتیشی مراکز منتقل کردیا گیا ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.