• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل فلسطینی قیدی السرسک کو فوری رہا کرے: ایمنسٹی انٹرنیشنل

ہفتہ 16-06-2012
in فلسطین
0
plf sarsaak
0
SHARES
0
VIEWS

عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنی زیر حراست چورانوے دنوں سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی قیدی محمود السرسک کو فوری رہا کر دے۔

محمود السرسک نے تاریخ کی سب سے طویل بھوک ہڑتال کر رکھی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ذرائع ابلاغ کو جاری اپنے بیان میں کہا کہ محمود السرسک کو مسلسل بھوک ہڑتال کے دوران طبی سہولیات سے محروم رکھا گیا۔ یہی وجہ ہے کہ وہ دن بدن موت کے قریب جاتے جا رہے ہیں۔ اس غیر انسانی سلوک کا مظاہرہ کر کے اسرائیل نے ایک بار پھر عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی کی۔

مشرق وسطی اورافریقہ میں تنظیم کے ڈائریکپر فلپ لوتھر نے بتایا کہ اسرائیلی حکام نے السرسک کو جولائی 2009ء سے گرفتار کر رکھا ہے مگر اس عرصے میں اب تک اسے السرسک کے خلاف کوئی الزام عائد کرنے کی بھی فرصت نہ ملی۔ اب تین سال بعد ان کا ٹرائل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.