• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل: فلسطینی سیاست دان سمیر القاضی کی مدت حراست میں توسیع

جمعہ 01-06-2012
in فلسطین
0
plf palestine_scientisi
0
SHARES
0
VIEWS

plf palestine_scientisi

اسرائیلی حکومت کی جانب سے گذشتہ ماہ کے اوائل میں فلسطینی بھوک ہڑتالی اسیران کی ہڑتال ختم کرانے کے تحت معاہدے کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

اطلاعات کے مطابق قابض صہیونی انتظامیہ نے معاہدے کے برعکس عمل کرتے ہوئے فلسطینی مجلس قانون ساز کے رکن ڈاکٹر سمیر القاضی کی انتظامی حراست میں توسیع کردی ہے۔

خیال رہے کہ فلسطینی بھوک ہڑتالی اسیران نے مصر کے کہنے پر اس لیے اسرائیلی جیلوں میں ہڑتال ختم کی تھی کہ اسرائیل انتظامی حراست میں رکھے گئے تمام قیدیوں کو رہا کرے یا کم از کم انہیں عدالتوں میں پیش کرکے ان کا قصور ثابت کرے گا۔ ابھی اس معاہدے کی سیاہی بھی خشک نہیں ہوئی کہ صہیونی حکومت نے فلسطینی اسیران کی انتظامی حراست میں یغیر کسی وجہ کے توسیع کا عمل شروع کردیا ہے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ڈاکٹر سمیر القاضی کا تعلق اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کے پارلیمانی بلاک اصلاح وتبدیلی سے ہے اور اسرائیلی فوج نے انہیں گذشتہ دو سال سے انتظامی حراست میں رکھا ہوا ہے۔ وہ اس وقت صحرائے نقب کی جیل میں پابند سلاسل ہیں۔ پچپن سالہ ڈاکٹر سمیر القاضی کی اسیری میں مزید چا ماہ کی توسیع کی گئی ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.