• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل: جیلوں میں آخری دو فلسطینی اسیران کی تنہائی بھی ختم

پیر 21-05-2012
in فلسطین
0
plf last_two
0
SHARES
0
VIEWS

plf last_two

اسرائیلی جیل انتظامیہ نے فلسطینی بھوک ہڑتالی اسیران کے ساتھ مذاکرات کے نتیجے میں طے پائے معاہدے کے تحت قید تنہائی میں ڈالے تمام اسیران کی تنہائی ختم کر دی ہے۔

صہیونی جیل انتظامیہ نے اتوار کے روز سہ پہرکو دو فلسطینی اسیران ضرار ابو سیسی اور ابراہیم حامد کو قید تنہائی سے نکال کر دیگر اسیران میں شامل کر دیا۔ انسانی حقوق مرکز برائے اسیران کے ڈائریکٹر فواد الخفش نے "مرکز اطلاعات فلسطین” کو بتایا ہے کہ قید تنہائی میں ڈالے گئے ان دو اسیران کی تنہائی ختم کرنے میں تاخیر کی کچھ تکنیکی وجوہات تھیں، اب وہ تمام اسباب اوروجوہات دور کر دی گئی ہیں جس کے بعد ان دو اسیران کو بھی تنہائی کی قید سے نکال دیا گیا ہے۔ دیگر اسیران کی تہائی کو گذشتہ جمعرات کو فلسطینی اسیران کی قیادت کے ساتھ مذاکرات کے بعد صہیونی انتظامیہ نے کو ختم کرنے کا سلسلہ شروع کردیا تھا۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.