• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل بھوک ہڑتالی اسیران کو زبردستی کھانا کھلانے کے لئے ایک نئے قانون منظور کرے گا

جمعہ 12-07-2013
in فلسطین
0
plf 11 priz
0
SHARES
0
VIEWS

عبرانی میڈیا نے یہ انکشاف کی ہے کہ اسرائیلی وزارت انصاف آج کل ایک نئے بل کی منظوری کے لئے کام کررہی ہے جس سے حکام بھوک ہڑتالی اسیران کو قانونی طریقہ سے زبردستی کھانا کھلا سکیں گے۔

 

عبرانی اخبار ھارتس نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ”یہ تجویز اس وقت سامنے آئی ہے جبکہ بھوک ہڑتال پر جانے والے فلسطینی اسیران کی تعداد روز بروز بڑھتی جارہی ہے۔

اس نئی قرارداد کے مطابق عدالت اس اسیر کے مقدمے کی پیروی کرتے ہوئے اس کے وکیل کو نمائندگی کرنے کا موقع دیتے ہوئے اور اس اسیر کا موقف سننے کے ساتھ ساتھ ایک میڈیکل رپورٹ حاصل کرنے کے لئے پیروی کرے گی جو کہ بتائے گی کہ اگر اس اسیر نے بھوک ہڑتال جاری رکھی تو اس کی جان کو خطرہ ہوگا۔

اخبار نے بتایا کہ ان نئے تجاویز کو جلد ہی اٹارنی جنرل کے سامنے بحث کے لئے پیش کیا جائیگا۔

اخبار نے مزید بتایا کہ پچھلے سال بہت سے اسیران نے بہت لمبے دورانیوں کے لئے بھوک ہڑتال کردیا تھی جس کی وجہ سے حکومتی وزارتوں کو اٹارنی جنرل کے پاس جانا پڑا اور اس صورتحال پر بات کرنے کے لئے سیکیورٹی ایجنسیوں کے ساتھ ملاقاتیں کرنی پڑی۔

ھارتس نے بتایا کہ ان ملاقاتوں کا نتیجہ یہ نکلا ایک قرارداد سامنے آئی جس کے نتیجے میں جیل حکام بھوک ہڑتالی اسیران کو اس صورت میں زبردستی کھانا کھلا سکیں گے اگر اس کی جان خطرے میں ہوگی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.