• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل باب رحمت کو دوبارہ بند کرنا چاہتا ہے، فلسطینی اوقاف

جمعرات 09-01-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل باب رحمت کو دوبارہ بند کرنا چاہتا ہے، فلسطینی اوقاف
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  فلسطین کی اسلامی اوفاقف نے متنبہ کیا ہے کہ صیہونی ریاست با ب رحمت کو اپنی سازشوں کے باعث دوبارہ بند کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

مقبوضہ بیت المقدس میں اسلامی اوقاف اتھارٹی کی جانب سے جاری ایک بیان میں نے متنبہ کیا ہے کہ  صیہونی ریاست قبلہ اول مسجد اقصیٰ کے دروازے باب الرحمہ (باب رحمت ) کو فلسطینی مسلمانوں کیلئے دوبارہ سے بند کرنے کی سازشوں میں  مصروف ہے  جس کے لئے چند روز قبل اسرائیلی پولیس نے عدالت میں ایک سنگین قسم کا مقدمہ دائر کیا ہے جس کی بنیاد پر باب رحمت کو دوبارہ بند کرنے کی تیاریاں کی جارہی ہیں ۔

اسرائیل پولیس نے 2003  میں مسجد اقصیٰ کے باب رحمت کے  مقام کو   فلسطینی تنظیموں کی جانب سے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کئے  جانے کا الزام لگا کر مکمل طور پر بند کردیا تھا اسرائیلی پولی کی جانب سے لگائے گئے اس الزام کو فلسطینی اوقاف کی انتظامیہ نے مسترد کرتے ہوئے گزشتہ فروری میں اسرائیلی پابندیوں کے باوجود فلسطینی عوام کی عبادت کیلئے کھول دیاتھا ۔

اوقاف اتھارٹی نے اپنے جاری بیان میں اسرائیلی فوج اور پولیس کی جانب سے عبادت گزاروں کی غیر قانونی گرفتاریاں  اور تشدد پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی حکام کی جانب سے یہ اقدامات با ب رحمت کو دوبارہ بند کرنے کی سازشوں کا تسلسل ہے ، بیان میں قاف اتھارٹی نے اسرائیلی حکام  سے مطالبہ کیا کہ وہ مسجد اقصی میں مذہبی ، تاریخی اور قانونی حیثیت کے احترام کے ساتھ ساتھ قبلہ اول کےمکمل احاطے اس کی درو دیوار کا مکمل احترام کرے۔

Tags: باب رحمتصیہونی فوجقبلہ اوّلمسجد اقصیٰمسلمان عبادتگزار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.