• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل امارات پہلی تاریخی پرواز’’امن کے بدلے امن‘‘ کی مثال قرار

منگل 01-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل امارات پہلی تاریخی پرواز’’امن کے بدلے امن‘‘ کی مثال قرار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) تل ابیب سے اڑنے والی اس پرواز کو اسرائیل کے بانی اور پہلے وزیراعظم بن گوریان کے نام سے منسوب کر تے ہوئے اسرائیلی وزیراعظم نے اس پرواز کو امن کے بدلے امن کی ایک مثال قرار دیا ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز اسرائیل کی پہلی کمرشل فلائیٹEl Al – 971  متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات قائم کرنے کےفیصلے کے بعد ابو ظہبی پہنچ گئی جسےاسرائیل کے بانی اور پہلے وزیراعظم بن گوریان کے نام سے منسوب کیا گیا ہے۔

 صہیونی وزیراعظم بينجمن نيتن ياہو نے اس پرواز کو امن کے بدلے امن کی ایک مثال قرار دیا ہےجس کے مطابق ان کے اس روایتی موقف کی عکاسی ہوتی ہےکہ پڑوسی عرب ممالک سے دوستی کے لیے لازمی نہیں کہ اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقے واپس کرے۔

مصراور اردن کے بعد متحدہ عرب امارات اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والا تیسرا عرب ملک بن چکا ہےجبکہامریکی ثالثی میں طے پانے والی اس ڈیل کے تحت بينجمن نيتن ياہو نے غرب اردن میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کا اپنا فیصلہ مؤخر کرنے کا اعلان کیاہے تاہم فلسطینی رہنماؤں نے متحدہ عرب امارت کے اس فیصلے کو فلسطینی کاز کے ساتھ دھوکہ قرار دیا ہے۔

واضح رہے کہ ایران سمیت ترکی نے اس معاہدےپر سخت نکتہ چینی کی ہےجبکہ پاکستان نے متحدہ عرب امارت پر اپنے اقتصادی انحصار کے باعث نہایت محتاط ردعمل دیتے ہوئے کہاہےکہ اس فیصلے کے دور رس اثرات نکلیں گے،  تاہم پاکستان فلسطینیوں کے حق خودارادیت اور خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کو سامنے رکھتے ہوئے آگے بڑھے گا۔

Tags: اسرائیلبن گوریانپہلی کمرشل فلائیٹEl Al - 971تل ابیبصہیونی وزیراعظم بينجمن نيتن يامقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.