• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

احمد بحر کا اسیران کے معاملے پر قانون ساز کونسل کا اجلاس بلانے کا مطالبہ

جمعرات 08-05-2014
in فلسطین
0
plf bahar
0
SHARES
3
VIEWS

فلسطینی قانون ساز کونسل کے فرسٹ ڈپٹی سپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے مغربی کنارے اور غزہ میں کونسل کے بیک وقت اجلاس کو منعقد کرنے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اسرائیلی جیلوں میں قید ممبران پارلیمان پر تشدد کے حوالے سے بات کی جاسکے۔

بحر نے منگل کے روز ایک بیان جاری کیا جس میں بتایا کہ فلسطینی ممبران پارلیمان، املاک اور عوام کو نشانہ بنانے کی سازشوں ایک متحدہ نیشنل ایجنڈا تشکیل دینا پڑے گا تاکہ ان سرگرمیوں کا خاتمہ ہوسکے۔

بحر نے اسرائیلی جیل کے محافظوں کی جانب سےممبر پارلیمان نتشہ پر تشدد کو ایک ناقابل معافی جرم قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہیں آئینی معاہدوں کے تحت پارلیمانی اشتشنیٰ حاصل ہے۔ نتشہ نے 12 دنوں سے اپنی انتظامی حراست کے خلاف بھوک ہڑتال کررکھی ہے اور انہیں اسرائیلی فوجیوں کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ہسپتال لے کر جایا گیا تھا۔

بحر نے تمام عرب اور اسلامی پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیلی جرائم کی مذمت کریں اور اسیران کی رہائی کو ممکن بنانے کے لئے سنجیدہ اقدامات اٹھائیں۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.