• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 10 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

احتیاطی تدابیر کے بغیر مہلک وائرس کو نہیں روک سکتے ،غسان نمر

ہفتہ 28-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
احتیاطی تدابیر کے بغیر مہلک وائرس کو نہیں روک سکتے ،غسان نمر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی اتھارٹی کے وزارت داخلہ کے ترجمان  نے کہا ہے حکومتی کوششوں کے باوجود اگر عوام احتیاطی تدابیر اختیار نہیں کریں تو کسی صورت بھی عالمی وباء پر قابونہیں پایا جاسکتا ہے۔

فلسطینی اتھارٹی کے وزارت داخلہ کے ترجمان  غسان نمر نے گزشتہ روز رام اللہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مقبوضہ  مغربی کنارےمیں آئندہ 48 گھنٹوں کیلئے  مکمل لاک ڈاؤن کے  نفاذ  کا اعلان کردیا ۔

انہوں نے شہریوں سے وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے لاک ڈاؤن کے فیصلے پر عمل پیرا ہونے کی اپیل  کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اس وقت تک بہترین نتائج حاصل نہیں کرسکتی جب عوامی حمایت حاصل نا ہو۔

واضح رہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا وائرس سے مقبوضہ بیت المقدس میں تین ، مغربی کنارے میں 9 ، اور غزہ کی پٹی میں 6 اموات ریکارڈ کی گئیں۔انہوں نے اشارہ کیا کہ مقبوضہ بیت المقدس میں کرونا وائرس کے 140 نئے کیسز ، مغربی کنارے میں ،1101 اور غزہ کی پٹی میں 656 کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

Tags: غسان نمرفلسطینی اتھارٹیکورونا وائرسمغربی کنارہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.