• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الخلیل میں صہیونی آبادکاروں کی فائرنگ سے 3 فلسطینی زخمی

منگل 26-04-2022
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
الخلیل میں صہیونی آبادکاروں کی فائرنگ سے 3 فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) آبادکاروں کی گولیوں سے زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، ان میں سے 2 کو پیٹ میں گولی لگی جبکہ تیسرے کی ٹانگ زخمی ہوئی ہے جنہیں اپنی مدد آپ کے تحت فلسطینیوں نے فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں صہیونی شرپسند آبادکاروں کے مسلح گروپ نے الخلیل شہر میں صوف کے مقام پردن کے وقت کھلے عام راہ سے گزرتے تین فلسطینی شہریوں کو گولیاں مارکر زخمی کر دیاجس کے نتیجے میں شہری بری طرح زخمی ہو گئے جبکہ علاقے میں بھگدڑ مچ گئی۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ ایک گاڑی میں سوار صہیونی آباد کاروں نےراہ گیروں کی فلسطینی شناخت کے بعد ان پر گولیاں چلائیں اور دیگر افراد پر بندوقیں تان لیں جس سے خوف وہراس پھیل گیا، صہیونی آبادکاروں نے دکانوں پر بھی فائر کیے جس سے ان  کے شیشے ٹوٹ گئے۔

صہیونی آبادکاروں کی گولیوں سے زخمی شہریوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے، ان میں سے 2افراد کو پیٹ میں گولی لگی ہےجبکہ  تیسرے کی ٹانگ زخمی ہوئی ہے جنہیں اپنی مدد آپ کے تحت فلسطینی علاقہ مکینوں نے فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا ہےاور طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

Tags: الخلیلصہیونی شرپسندصہیونیئزمقابض ریاست اسرائیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.