
اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مسجد اقصی پر دھاوے بول رہا ہے۔ عرب پارلیمان نے مسلمانوں کے قبلہ اول اور حرم ثالث مسجد اقصی کے نیچے کھودی جانے والی اسرائیلی سرنگوں کی بھی شدید مذمت کی اور اسرائیلی جارحیتوں کے لیے فوری اقدام اٹھانے کا مطالبہ کیا۔ عرب پارلیمان کا یہ مطالبہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ہزاروں انتہاء پسند یہودی آباد کار کل مسجد اقصی کی جانب مارچ کررہے ہیں۔ پچاس ہزار کے لگ بھگ یہودی اتوار کے روز القدس کی اولڈ میونسپلٹی کی طرف ریلیاں نکالیں گے
بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین
