• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشتگری: اسرائیلی فوج نے 7 ماہ میں 7,196 فلسطینی طلباء شہید کردیئے

صیہونی دہشتگردی میں غزہ کے اسکولوں کے 334 اساتذہ   اور پروفیسرز سمیت یونیورسٹیوں کے 95 اہلکار  بھی شہید ہوچکے ہیں

جمعرات 30-05-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی دہشتگری: اسرائیلی فوج نے 7 ماہ میں 7,196 فلسطینی طلباء شہید کردیئے
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) وحشیانہ اسرائیلی بمباری اورہیلی کاپٹر کی فائرنگ سے شہید ہونے والوں میں 6,649 اسکول طلباء اور 547 یونیورسٹی طلباء شامل ہیں۔

مقبوضہ فلسطین کےمحصور شہر غزہ پر غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی  تقریبا آٹھ ماہ سے جاری دہشتگردی میں  کے حوالے سے وزارت تعلیم نے رپورٹ جاری کی ہے  جس میں بتایا گیا ہے کہ غاصب صیہونی افواج نے غزہ پر وحشیانہ بمباری سے اب تک  7,196 طلباء شہید کردیئے ہیں ۔

شہید ہونے والوں میں 6,649 اسکول طلباء اور 547 یونیورسٹی طلباء شامل ہیں۔ صیہونی دہشتگردی میں غزہ کے اسکولوں کے 334 اساتذہ   اور پروفیسرز سمیت یونیورسٹیوں کے 95 اہلکار  بھی شہید ہوچکے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیطلباغزہفلسطینییونیورسٹی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.