• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر 3 ماہ سے جاری صیہونی دہشتگردی: شہدا کی تعداد 22،637 ہوگئی

90 روزسے جاری وحشیانہ بمباری میں 57 ہزار 300 سے زائد زخمی ، 12 لاکھ سے زائد نقل مکانی کرچکے ہیں 8 لاکھ کے قریب بے گھر ہیں جبکہ 20 ہزار کے قریب فلسطینی تاحال لاپتہ ہیں

جمعرات 04-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی فوج کی دہشتگردی جاری، 24 گھنٹوں میں 250 فلسطینی شہید500 سے زائد زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شہدا میں 8 ہزار 663 بچے اور 6 ہزار 327 خواتین، انروا کے 1500 سے زائد ملازمین،  800 سے زائد ڈاکٹرز ،پیرا میڈکس  ور طبی شعبے کے افراد جبکہ 50 سے زائد اساتذہ شامل ہیں۔

مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر غیر قانونی صیہونی ریاست کی دہشتگردی کو آج 3 ماہ مکمل ہوگئے ہیں اس دوران صیہونی فوج نے امریکی اور مغربی دنیا کی حمایت سے غزہ پر ظلم و بربریت کے پہاڑ توڑڈالے، اسرائیل کی جانب سے 90 روزسے جاری وحشیانہ بمباری میں اب تک 22،673  فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ، 57 ہزار 300 سے زائد زخمی ، 12 لاکھ سے زائد نقل مکانی کرچکے ہیں 8 لاکھ کے قریب بے گھر ہیں جبکہ  20 ہزار کے قریب فلسطینی تاحال لاپتہ ہیں جن کے حوالے سے خدشہ ہے کہ وہ اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں  تباہ ہونے والے عمارات کے ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہداشہیدصیہونیغزہفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.