• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مغربی کنارے میں صیہونی دہشتگردی اسرائیل کے وجود کے لئے خطرہ ہے: اسرائیلی خفیہ ایجنسی کا اعتراف

اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں میں ملوث آباد کاروں کو انعام دینا ان کی تعریف کرنا یہ اندرونی بحران کو ہوا دینے کا باعث بن رہا ہے۔

ہفتہ 24-08-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
فلسطینی مزاحمت کاروں کے ہاتھوں ایک اور صیہونی فوجی جہنم واصل
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کے خط کے مطابق  صیہونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے اور  پولیس کی سرپرستی یہود شمنی اور انتقام کا باعث بن رہا ہے، اسرائیل کےلئے  ان اقدامات کو روکنا ناگزیر ہے۔

فلسطین پر قابض غیر قانونی صیہونی ریاست  کے معروف اخبار ہارٹیز  کے مابق اسرائیل کی داخلی سیکیورٹی کی خفیہ ایجنسی شاباک کے سربراہ رونن بار نے مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے فلسطینیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے جرائم کے پیش نظر صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کو ایک خط لکھا ہے  جس میں انھوں نے وزیراعظم نیتن یا ہو کو متنبہ کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف "صیہونی دہشت گردی” اسرائیل کے وجود کو خطرے میں ڈال رہی ہے۔

انھوں نے کہا کہ پولیس کی سرپرستی میں   صیہونی آبادکاروں کی جانب سے فلسطینیوں کی املاک کو جلانا ان پر حملے کرنا اور باغوں کھیتوں کو نقصان پہچانا یہ  عمل رکھنا چاہئے  جو فلسطینیوں میں انتقام اور نفرت کا باعث بن رہا ہے۔

انھوں نے اپنے خط میں دیگر کئی عوامل کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ بعض اراکین پارلیمنٹ کی جانب سے فلسطینیوں پر حملوں میں ملوث آباد کاروں کو انعام دینا ان کی تعریف کرنا یہ اندرونی بحران کو ہوا دینے کا باعث بن رہا ہے۔

انھوں نے مزید کہا کہ ” ہل بوائز کا رجحان ” فلسطینیوں کے خلاف پرتشدد سرگرمیوں میں ملوث آبادکاروں کی غیر قانونی سرگرمیوں کو قانونی حیثیت دینا اور ان کی تعریف کرنا عالمی سطح پر  اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کو غیر قانونی بنانے کے تاثر کو تقویت دے رہا ہے۔”

Tags: اسرائیلیرونن بارشاباکصیہونیفلسطین یفلسطینیمغربی کنارہمقبوضہنیتن یاہو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.