• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 13 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشت گردی جاری: 24 گھنٹوں میں مزید 90 فلسطینی شہید 180 زخمی

غاصب فوج طبی عملے اور شہری دفاع کے اہلکاروں کو فلسطینی زخمیوں کی امداد کی اجازت نہیں دے رہی

پیر 04-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: صیہونی وحشیانہ بمباری جاری، 48 گھنٹوں میں خواتین و بچوں سمیت 400 سے زائد شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اقوام متحدہ سمیت انسانی حقوق کے ہزاروں اداروں ، دنیا بھر میں لاکھوں افراد کے احتجاج کے باوجود صیہونی ریاست اسرائیل کی محصور غزہ پر دہشتگردی 150 روز سے جاری ہے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے اسرائیلی سنگین جنگی جرائم کی تازہ تفصیلات جاری کی گئی ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ شہر کے 25 سے زائد مقامات پر قتل عام کا سلسلہ جاری رکھا جس کے نتیجےمیں خواتین اور بچوں سمیت مزید90 فلسطینی شہید ہوئے جبکہ 180 سے زائد زخمی ہوگئے

وزارت صحت نے مزید کہا کہ متاثرین کی ایک بڑی تعداد اب بھی ملبے کے نیچے اور سڑکوں پر ہے۔قابض فوج ایمبولینس کے عملے اور شہری دفاع کے اہلکاروں کو زخمیوں کی امداد کی اجازت نہیں دے رہی ہے امداد کی کوشش کرنے والے کارکنان کو صیہونی فوج کے اسنائپر ز نشانہ بنارہے ہیں ۔

 واضح رہے کہ گذشتہ اکتوبر کی سات تاریخ سے اب تک اسرائیلی جارحیت میں 30,410 شہید اور 71,700 زخمی ہوئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.