• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 4 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشتگردی جاری: 24 گھنٹوں میں مزید 44 فلسطینی شہید

گذشتہ 14 ماہ سے بلا تعطل جاری ہیں جس میں اب تک 16 ہزار سے زائد بچے اور 12 ہزار سے زائد خواتین شہید ہوچکی ہیں۔

پیر 09-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر صیہونی دہشتگردی جاری: 24 گھنٹوں میں مزید 44 فلسطینی شہید
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اکتوبر 2023ء سے اب تک صیہونی ریاستی دہشتگردی میں  شہید ہونےوالے فلسطینیوں کی تعداد 44,708 تک پہنچ گئی ہے جب کہ  106,050 زخمی ہوئے ہیں۔

فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ غزہ  غاصب صیہونی افواج کی جانب سے نہتے شہریوں کی نسل کشی کی کارروائیاں گذشتہ 14 ماہ سے بلا تعطل جاری ہیں جس میں اب تک 16 ہزار سے زائد بچے اور 12 ہزار سے زائد خواتین شہید ہوچکی ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غاصب افواج نے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کے مختلف علاقوں میں وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس کے  نیتجے میں اب تک خواتین اور بچوں سمیت مزید 44 فلسطینی شہید اور 74 زخمی ہوگئے ہیں۔

Tags: اسرائیلیشہداشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.