• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی دہشتگردی جاری: 24 گھنٹوں میں مزید 151 شہید 248 زخمی

سیکڑوں فلسطینی تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جن کو نکالنے کیلئے جانے والے شہری دفاع اوراور طبی عملے کو صیہونی فورسز نشانہ بنارہی ہیں۔

جمعہ 12-01-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
صیہونی فوج کی دہشتگردی جاری، غزہ کے تمام اسپتال غیر فعال ہوگئے
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب فورسز نے محصور شہر غزہ میں رہائشی علاقوں پناہ گاہوں اور اسپتالوں سمیت  دیگر مقامات کو وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل نی نام نہاد فوج نے آج بھی  غزہ پر اپنی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہو ا ہے جس میں خواتین اور بچوں سمیت مزید 151 فلسطینی شہید  اور 248 زخمی ہوگئے جبکہ سیکڑوں تاحال ملبے تلے دبے ہوئے ہیں  جن کو نکالنے کیلئے جانے والے شہری دفاع اوراور طبی عملے کو صیہونی فورسز نشانہ بنارہی ہیں۔

Tags: اسرائیلیزخمیشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.