• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے جاری، 12 گاڑیاں، 2 دکانیں اور گندم کا گودام جلا ڈالا

آج صبح بھی الخلیل میں ایک غیرقانونی صیہونی آباد کار نے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کیا۔

جمعہ 26-05-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملے جاری، 12 گاڑیاں، 2 دکانیں اور گندم کا گودام جلا ڈالا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) شرپسند مسلح  صیہونی آبادکاروں نے ریاستی سرپرستی میں فلسطینی علاقوں اور بستیوں پر حملے معمول بنالیے ہیں،آبادکاروں کے ہاتھوں فلسطینیوں کا قتل عام بھی جاری ہے۔

فلسطینی ذرائع کے مطابق آج صبح مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے مشرقی قصبے المغیر پر  غیر قانونی صیہونی آبادکاروں کے مسلح گروپ نے  حملہ کیا اورفلسطینیوں کی املاک کو آگ لگادی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آبادکاروں نے فلسطینیوں کی ملکیتی کم سے کم 12 گاڑیوں کو آگ لگائی جبکہ دو دکانوں اور اجناس کے ایک گودام کو بھی جلاڈالا۔

واضح رہے کہ غیر قانونی صیہونی آبادکار ریاستی سرپرستی میں فلسطینیوں کی بستیوں اور علاقوں پر حملے  جاری رکھے ہوئے ہیں، آج صبح بھی مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں ایک غیرقانونی صیہونی آباد کار نے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کیا۔

Tags: آبادکاراسرائیلیصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.