• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کا مسجد پر حملہ: نمازیوں سمیت نذر آتش کرنے کی کوشش ناکام+

فلسطینی جوانوں اور رہائشیوں نے صیہونی آبادکاروں کے اشتعال انگیز حملےکا مقابلہ کیا اور بھاگنے پر مجبور کردیا

جمعہ 22-03-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کا مسجد پر حملہ: نمازیوں سمیت نذر آتش کرنے کی کوشش ناکام+
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) نماز جمعہ کے دوران صیہونی آبادکاروں کے ہجوم نے آتش گیر مواد سے مسجد کو نذر آتش کرنے کی کوشش کی تاہم نمازیوں نے مقابلہ کیا او رصیہونی دشمنوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔

صحافی محمود برکات  کےمطابق آج جمعہ کی دوپہر، غیر قانونی یہودی بستی مجرون "گیوت الصف” سے تعلق رکھنےو الے آباد کاروں نے وسطی مغربی کنارے میں رام اللہ کے مشرقی گاؤں برقہ میں  قائم مسجد النور کو نماز کے دوران  نمازیوں سمیت جلانے کی کوشش کی۔

انھوں نے بتایا کہ صیہونی آبادکاروں نے اپنے ہاتھوں میں آتش گیر مواد لے کر مسجد اور اس کے اندر موجود تمام افراد کو جلانے کی کوشش میں اکٹھے ہو گئے، لیکن جوانوں اور رہائشیوں نے ان کا مقابلہ کیا اور تصادم شروع ہو گیا۔ اس کے بعد قابض فورسز نے آباد کاروں کی حفاظت کے لیے علاقے پر دھاوا بول دیا اور نمازیوں کو منتشر کرنے کے لیے ان پر اسٹن گرینیڈ اور آنسو گیس کے گولے داغے ۔

Tags: اسرائیلیبرقہصیہونیغرب اردنغزہفلسطینیمسجد النور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.