• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی بستیوں پر حملے، نوجوانوں نے صیہونیوں کو گھیر لیا

فلسطینی نوجوانوں نے مسلح آبادکاروں کا مقابلہ کیا اور انھیں چاروں جانب سے گھیر لیا جس کے بعد صیہونی فورسز نے آبادکاروں کو چھڑایا۔

جمعرات 08-06-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
صیہونی آبادکاروں کا فلسطینی بستیوں پر حملے، نوجوانوں نے صیہونیوں کو گھیر لیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غیر قانونی مسلح صیہونی آبادکاروں نے اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی سرپرستی میں فلسطینیو علاقوں پر حملوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے،  گذشتہ روز بھی آبادکاروں کے حملوں کے بعد پر تشدد جھڑپیں دیکھیں میں آئیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ روز غیر قانونی  مسلح صیہونی  آبادکاروں نے مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے شمال مغرب میں واقع مغربی گاؤں المزرعہ  میں فلسطینیوں پر حملہ کیا ، دکانوں ،گاڑیوں اور مکانات کے شیشے توڑ دیئے اور املاک کو آگ لگادی جس کے بعد فلسطینی نوجوانوں نے مسلح آبادکاروں کا مقابلہ کیا اور انھیں چاروں جانب سے گھیر لیا جس کے بعد صیہونی فورسز نے آبادکاروں کو چھڑایا۔

مقامی فلسطینی باشندوں نے صیہونی آباد کاروں کو گھیر لیا تاہم مسلح آبادکاروں کے حملے میں متعدد فلسطینی شہریوں کے زخمی  ہونے کی اطلاع ملیں، جب کہ غاصب صیہونی فورسز نے فلسطینیوں کے خلاف زہریلی گیس کے بموں کا استعمال کیا اور فائرنگ کی فائرنگ کی۔صیہونی آباد کاروں کے حملے کے نتیجے میں مغربی مزرہ، رام اللہ میں کوہ حراشا کو جلا دیا گیا۔

Tags: آبادکاراسرائیلیصیہونیفلسطینیمسلحمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.