• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مسجد اقصیٰ پر صہیونی پولیس کا دھاوا، طالبات سمیت متعدد فلسطینی گرفتار

صہیونی پولیس نے اٹھارہ سالہ نوجوان ابراہیم عابد سمیت 14 دیگر فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

منگل 25-04-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مسجد اقصیٰ پر صہیونی پولیس کا دھاوا، طالبات سمیت متعدد فلسطینی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) صہیونی فورسز نے مسجد اقصیٰ پر دھاوابولا اور قبلہ اول میں خواتین اور بچوں سمیت موجود  تمام افراد کو عبادات سے روک دیا۔

مقامی ذرائع سے حاصل اطلاعات کےمطابق غیر قانونی صہیونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد سیکیورٹی فورسز نے آج صبح  مسجد اقصیٰ پر دھاوا بولا اور تمام داخلی راستوں کو بند کرتے ہوئے قبلہ اول میں موجود خواتین اور بچوں سمیت تمام فلسطینیوں کو عبادت سے روکتے ہوئے ایک قطار میں کھڑا کردیا ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسرائیلی پولیس نے مسجد میں موجود ایک طالبہ فاطمہ الشروق کو حراست میں لیکر نا معلوم مقام پر منتقل کردیا جبکہ اس کے علاوہ ایک اٹھارہ سالہ نوجوان ابراہیم عابد سمیت 14 دیگر فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔

Tags: اسرائیلیصہیونیفلسطینیقبلہ اوّلمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.