• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

غزہ پر صیہونی درندگی جاری، بچوں اور خواتین سمیت شہداء کی تعداد 3,478 ہوگئی

صیہونی فوج نے خانیونس کے مرکز السیکالی اسٹریٹ پر ایک مکان کو نشانہ بنایا جس خواتین اور بچوں سمیت 15 فلسطینی شہید ہوئے

جمعرات 19-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی بمباری سے 254 فلسطینی شہید، شہداء کی تعداد2866 ہوگئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غاصب صیہونی افواج نے 7 اکتوبر سے آج تک وحشیانہ حملوں میں غزہ کے 433 خاندانوں کی خواتین اور شیرخوار بچوں سمیت پوری نسل قتل کرڈالی ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست کی نام نہاد فوج نے آج صبح غزہ کے جنوب میں واقع خان یونس کے مرکز السیکالی اسٹریٹ پر ایک مکان کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے خواتین اور بچوں سمیت 15 فلسطینی شہید ہوئے۔

فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ  صیہونی افواج نے  مسلسل 12ویں دن بھی غزہ کے نہتے شہریوں پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھاہے جس کے باعث غزہ پر اپنی جارحیت کے آغاز سے لے کر اب تک تقریباً 3,478 فلسطینیوں کو شہید کیا جبکہ زخمیوں کی تعداد پندرہ ہزار سے تجاوز کرگئی ہے جس میں 70 فیصد بچے اور خواتین ہیں۔

Tags: اسرائیلیخانو یونسخانیونسشہیدصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.