• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

مغربی کنارے میں بھی صیہونی درندگی جاری،  چھ فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا

19 سالہ عماد جراح یاسین عدیلی کو صیہونی فوج کے اسنائپر نے گردن میں گولی مار کرشہید کیا۔

پیر 09-10-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
مغربی کنارے میں بھی صیہونی درندگی جاری،  چھ فلسطینیوں کو گولیاں مار کر شہید کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ )شہید ہونے والے فلسطینی مقبوضہ  مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں اسرائیلی بربریت کا شکار ہوئے۔

فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک جانب صیہونی دشمن غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری رکھے ہوئے ہے تو دوسری جانب مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوج فلسطینیوں کو نشانہ بنارہی ہے  گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں غاصب صیہونی افواج کی فائرنگ سے چھ نوجوان شہید ہوگئے۔

فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ  بیتہ قصبے  سے تعلق رکھنےوالے 19 سالہ عماد جراح یاسین عدیلی کو اسرائیلی فوج کے اسنائپر  نے گردن میں گولی مار کرشہید کیا۔

وزارت صحت نے بیان میں اطلاع دی ہے کہ قلندیہ چوکی کے قریب قابض فوج کی گولیوں کا نشانہ بننے کے بعد رام اللہ کے فلسطین میڈیکل کمپلیکس میں تین شہیدوں کےجسد خاکی اور آٹھ زخمی لاگئے۔

ہ شہید ہونے والوں میں یروشلم کے شمال مغرب میں بیت عنان سے تعلق رکھنے والے محمد زیاد عبدالجلیل حامد کا تعلق بیتونیہ قصبے سے تھا۔ 36 سالہ امجد مہر علیان خضیر اور 17 سالہ طائر سمیع علی کسبہ شامل ہیں۔

Tags: "قلندیہ"اسرائیلیشہیدصیہونیفلسطینیمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.